Uncategorized
محبان محمدؐوآل محمدؐ کےتحت عشرہ مجالس
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) محبان محمدؐوآل محمدؐوالفلاح بلتستان ٹرسٹ کے تحت عوامی کالونی پاور ہائوس کورنگی انڈسٹریل ایریا میں عشرہ محرم کی مجالس یکم تا 13 محرم شب 9 بجے ہونگی جن سے علامہ نجف علی جعفری خطاب کرینگے،8 محرم کو بعد نماز مغربین جلوس برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مسجد و امام بارگاہ ولی عصر عوامی کالونی پر اختتام پذیر ہوگا۔