پاکستانی شیعہ خبریں

الحسینیؑ گروپ کا اجلاس

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) الحسینیؑ گروپ کا ایک اجلاس زیرصدارت نائب صدر سید علی شاہ زیدی منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید علی شاہ زیدی نے تمام سیکورٹی اداروں کا شکریہ ادا کیا جن کی محنت اور کوششوں سے محرم الحرام خیروعافیت سے گزرا انہوںنے اس بات پر بھی زور دیا کہ اگر ہم کوئٹہ میں رہنے والے تمام اقوام شیعہ وسنی ملکر اتحادواتفاق سے رہیں تو مٹھی بھر اسلام دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاسکتے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button