Uncategorized

دنیا میں ایسی شہرت کسی شہید کونہیں ملی جیسی امام حسین ؑکوملی،مذہبی رہنما

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)حضرت امام حسین ؑ کی شہادت کو تاریخ عالم میں جو شہرت حاصل ہوئی دنیا میں ایسی شہرت کسی شہید کو نہیں ملی ان خیالات کا اظہار پیر سید شاہد حسین گردیزی ، صاحبزادہ سید محمد قاسم گردیزی، پیر محمد رفیق سدیدی ، علامہ محمد صفدر نوری ، مفتی محمد سلیمان ،مولانا محمد دلنواز اور دیگر نے آستانہ شاہ گردیز مغلپورہ لاہور میں شہدائے کربلا ؑ کی یاد میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا مقررین نے کہا کہ امام حسینؑ نے یزید کی بیعت سے انکار کیا امام حسین ؑ ڈرے نہیں جھکے نہیں لوگ سر بچانے کیلئے ہاتھ دے دیتے ہیں امام حسین ؑ نے ہاتھ بچانے کیلئے سر دے دیا۔ انہوںنے کہا کہ سیدنا امام حسین ؑ نے یزید کی بیعت سے انکار کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button