Uncategorized

شیعہ لاپتہ افراد کے خانوادوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، آئی ایس او

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر محمد عباس نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے دن سے شیعہ لاپتہ افراد کے لواحقین کا ساتھ دینے کا عہد کیا تھا اور آج جب حالات مزید سخت کردیئے گئے ہیں، شرکاء دھرنا کو گرفتار اور لواحقین کو ہراساں کیا جا رہا ہے ایسی صورتحال میں ہم خوانوادہ لاپتہ فرزندان پاکستان کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

 صدر آئی ایس او کراچی نے تمام مومنین و مومنات باالخصوص جوانوں سے اپیل ہے کہ خانوادہ لاپتہ افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے دھرنے میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button