پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:شیعہ اسکاؤٹس قتل کیس!متعصب پولیس انتظامیہ نے مزید 6ناصبی وہابی دہشت گردوں کو رہا کر دیا

sindh policeیکم محرم الحرام کو کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو شیعہ اسکاؤٹس کے قاتلوں میں سے 6ناصبی وہابی دہشت گردوں کو متعصب پولیس انتظامیہ نے شیعہ دشمنی کے باعث رہا کر دیا ہے۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابقیکم محرم الحرام کو کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو شیعہ اسکاؤٹس کے قاتلوں میں سے 6ناصبی وہابی دہشت گردوں حق نواز،سمیع الدین ،محمد رمضان،زاہد صدیقی اور محمد بشیر کو رہا کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ ان ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کو رینجرز نے یکم محرم الحرام کو اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا جب ان ناصبی دہشتگردوں نے فائرنگ کر دو شیعہ اسکاؤٹس سید اظہر علی اور زین علی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ۔شہید اسکاؤٹس کا تعلق پاک حیدری اسکاؤٹس اور بوتراب اسکاؤٹس گروپس سے تھا۔
دوسری جانب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے حساس اداروں نے ایک چھاپہ مار کاروائی میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے دو دہشت گرد کارکنوں قاری عنایت اللہ اور عبد الرزاق کو منگھو پیر سے گرفتار کیا تھا جو کہ سانحہ کے روز فائرنگ کرنے میں ملوث تھے۔
یہ بات انتہائی حیرت انگیز اور قابل توجہ ہے کہ گورنر سندھ نے کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے گرفتار کئے گئے ایک سو ناصبی وہابی دہشت گردوں کو متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت یافتہ مفتی نعیم کے ساتھ ایک ملاقات میں رہا کرنے کا وعدہ کیا تھا جبکہ ٢٩ نومبر کو ان ناصبی وہابی دہشت گردوں کو رہا کر دیا گیاتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button