پاکستانی شیعہ خبریں

مچھ:تکفیری دہشتگردوں کا گاڑی پر فائرنگ 6شیعہ مومنین شہید 7زخمی

شیعت نیوز کے نمائنندے کے مطابق بولان مچھ میں امریکی سعودی نواز کالعدم لشکر جھنگوی ،طالبان،سپاہ صحابہ کے غنڈوں کا گاڑی پر فائرنگ سے 6مومنین شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت مومنین کو اپنی درندگی کا نشناہ بنایا جب وہ مچھ کے مقام سے گزر رہی تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرادی جس سے 3مومنین موقع پر ہی شہید ہوگے جب کے زخمی 3مومنین کو بولان کمپلیکس ہسپتال منتقل کیا جاراتھاکاراستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے 6شہید وں کی جسدخاکی کو بولان کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے ہسپتال زرائع کا کہنا ہے 6شہیدوں کے علاوں 7مومنین شدید زخمی ہیں جنھیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔واضح رہے کے شہید اور زخمی ہنے والے افراد مچھ میں ملازمت کرتے تھے یہ واپس اپنے گھر گوئٹہ جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سء 6مومنین شہید 7زخمی ہوگئے ۔زخمی مومنین کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔شہید ہونے والے مومنین کے نام یہ ہیں1زمین علی 2 آصف علی 3 عبدالحکیم4نگر علی5ابراہیم jجبکے ایک اہلسنت بھائی بولا خان جو روز اپنے شیعہ بھائیوں کے ساتھ ملازمت پر ایک ساتھ جاتا تھا اس کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنایا ہے

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button