Uncategorized

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاﺅن میں رینجرز سے مقابلے میں کلعدم تنظیم کے 7 تکفیری دہشتگرد ہلاک

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) کراچی: رینجرز سے مقابلے کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاﺅن میں رینجرز کو دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہوئیں جس پر رینجرزنے فوری طور پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران چھپے دہشتگردوں نے رینجرز کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جس پر رینجرز اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی اور فائرنگ کے نتیجہ میں سات دہشتگردوں کو ہلاک کردیاجبکہ ایک رینجرز اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔بعدازاں رینجرز کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک ہونے والے تمام دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جن کے قبضے سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button