Uncategorized

حساس ادارے کا تکفیری مدرسے پر چھاپہ، 9 افراد گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) حساس اداروں نے کارروائی کرکے مدرسہ سیل کرتے ہوئے 9 مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے بھٹہ چوک کے علاقے میں ایک مدرسے میں چھاپہ مارا اور کارروائی کرتے ہوئے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار ہونے والے تمام افراد کا تعلق قبائلی علاقہ جات سے ہے اور ملزمان کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے۔ حساس اداروں نے مدرسے کو سیل کرکے تمام مشتبہ افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button