پاکستانی شیعہ خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ جوان دوست شہید
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) ڈیر اسماعیل خان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے دو شیعہ جوانوں کو شہید کردی ہے، اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے دو شیعہ جوانوں پر فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں دونوں شیعہ جوان زیشان حیدر اور نزاکت علی شہید ہوگئے،بتایا گیا ہے کہ وہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک امام بارگاہ کے متولی تھے۔ جبکہ دونوں جوان آپس میں گہرے دوست بھی تھے۔