ملا طاہر اشرفی کو عبداللہ ابن زبیر کہنے پر دیوبندی برا مان گئے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ملا طاہر اشرفی کو عبداللہ ابن زبیر نے نسبت دینے پر دیوبندی حضرات برا مان گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دیوبندی حضرات کے ترجمان ادارے الاعظم نشریات کی جانب سے گزشتہ روز ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں ملا طاہر اشرفی کو عبداللہ ابن زبیر کہنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہورہا ہے کہ الاعظم نشریات نے عبداللہ ابن زبیر کو طاہر اشرفی سمجھا ہے یا پھر طاہر اشرفی کو عبداللہ ابن زبیر اس بات کا تو اندازہ نہیں لیکن یہ ضرور معلوم ہورہا ہے کہ اگر طاہر اشرفی کو عبداللہ بن زبیر بنایا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ عبداللہ ابن زبیر برا آدمی ہے اور اگر عبداللہ ابن زبیر کو طاہر اشرفی سمجھا گیا تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ دیوبندی حضرات کیا سمجھے ہونگے۔ کوئی کچھ بھی سمجھ ہمیں تو بس ایک ہی بات سمجھ آرہی ہے کہ شیعہ کلنگ والوں نے جو پوسٹ لگائی تھی اس کے مطابق طاہر اشرفی اس دور کا عبداللہ زبیر ہے جو کہ بالکل درست ہے۔ منافق اعظم