Uncategorized

ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے ناصر شیرازی کی بازیابی کامطالبہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ناصرشیرازی کے تین ہفتے سے لاپتہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے غیر سنجیدہ رویے کی مذمت کی۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ ناصرشیرازی کی جبری گمشدگی کے خلاف ملی یکجہتی کونسل کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں ان کے اغوا سے متعلق آئندہ کے لایحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔واضح رہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ناصر شیرازی کو تین ہفتے قبل لاھور سے اغوا کیا گیا اور عدالتی حکم کے باوجود انھیں تا حال عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button