Uncategorized

شہدائے کربلاؑ کانفرنس آج ہوگی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جمیعت علمائے پاکستان کے زیراہتمام شہدائے کربلا ؑکانفرنس آج 23ستمبر بروز اتوار بوقت بعد نماز عشاء بمقام جامع مسجد تاج حامدیہ نقشبندیہ مجددیہ نیوکالونی بالمقابل گلستان میرج ہال معصوم شاہ روڈ پر حاجی سراج محمد حامدی، حاجی فدا محمد حامدی کے زیراہتمام ہو گی جس کی صدارت صاجزادہ قاری ناصر میاں نقشبندی، صاجزادہ قاری احمد میاں نقشبندی کریں گے جبکہ علامہ رشید احمد چشتی آل گنج شکر خصوصی خطاب کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button