مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

غزہ، اسرائیلی بمباری سے مزید 86 فلسطینی شہید، 113 زخمی

شیعہ نیوز: غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 86 فلسطینی شہید اور 113 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے اب تک 30 ہزار 717 فلسطینی شہید اور 72 ہزار 156 زخمی ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یہودی آبادکاروں کے لیے 3500 رہائشی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ رپورٹس کے مطابق غیر قانونی بستیاں فلسطینی علاقوں میں بنائی جائیں گی۔ مغربی کنارہ مختلف ٹکڑوں میں تقسیم ہونے سے فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن ہو جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button