دنیا

غزہ کی مزاحمت حیرت انگیز جنگی ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ہے، صیہونی ذرائع کا اعتراف

شیعہ نیوز: صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں مزاحمتی قوتوں کی جنگی ٹیکنالوجی کا اعتراف کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ تحریک حماس نئی مجاہد بھرتیوں میں کامیاب ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا چھٹا حملہ کیا، جنرل یحیی سریع

عبرانی ویب سائٹ واللا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں صیہونی افواج کے خلاف ایسی جنگی ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ہیں جس کی نوعیت واضح نہیں ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے پندرہ مہینوں سے مسلسل صیہونی جارحیت کا نشانہ بننے والے غزہ کے مجاہدین قابض فوجیوں کو ناکوں چنے چبوار رہے ہیں۔”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button