مشرق وسطی

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے

شیعہ نیوز: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایرانی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق، عالمی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے ہیں۔

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایرانی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : قومی سلامتی اور دفاعی و فوجی توانائی ہماری ریڈ لائن ہے، جنرل نائینی

آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی بدھ کی سہ پہر تہران کے مقامی وقت کے مطابق ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے ایک تکنیکی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچ گئے ہیں۔

شیڈول کے مطابق گروسی آج وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کریں گے اور کل ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button