دنیا

امریکی صدر کا ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل پر دستخط

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل پر دستخط کردیئے ہیں۔

امریکی صدر نے بل پر دستخط کے بعد جاری بیان میں کہا کہ انہیں امید ہے چین اور ہانگ کانگ دیرپا امن اور خوشحالی کے لیے باہمی تفرقات کو ختم کرسکیں گے۔

ہانگ کانگ مظاہرین کےحق میں امریکی بل کی منظوری پر چین نے شدید ردعمل دیتے ہوئے جوابی اقدامات کااعلان کیا ہے، چین کا کہنا ہے کہ امریکی بل انتہائی مکروہ اور مذموم عزائم لیے ہوئے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button