اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

دادو میں امام مسجد کی بچی سے جنسی زیادتی، پولیس نے گرفتار کرلیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دادو میں مسجد کے امام نے 13 سالہ بچی کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے شکایت پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے مولوی کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کا تعلق مبینہ طور پر کالعدم تحریک لبیک سے بتایا جاتا ہے، ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اقرار کرلیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں چین نے امریکہ کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار قراردیدیا

واضح رہے کہ ملک بھر میں مدارس اور مساجد کے مولویوں کی جانب بچوں اور بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں تاہم اس کی روک تھام کیلیے حکومت کی جانب سے تاحال کوئی مؤثر اقدام نہیں اٹھایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button