اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

امامیہ اسکاوٹس کے رضاکار برفباری میں پھنسے سیاحوں کی مدد کیلئے مری روانہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ادارے امامیہ اسکاؤٹس کے رضاکار برفباری میں پھنسے شہریوں کی فوری امداد کےلیےمری روانہ ہوگئے۔

امامیہ چیف اسکاؤٹ غیور نقوی کا کہنا ہے کہ امامیہ اسکاؤٹس کے رضاکار برفباری میں پھنسے سیاحوں کی بحالی اور امدادی کاروائیوں میں حصہ لیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں علامہ راجہ ناصر کا مری میں سیاحوں کی اموات پر اظہار افسوس

امامیہ اسکاؤٹس کے رضاکاربرفباری میں پھنسے شہریوں کے فوری انخلااور خوراک کی فراہمی کےلیےمری روانہ ہوگئے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ مصیبت زدہ سیاحوں کی ہرممکن امدادکےلیے حکومتی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button