دنیا

عراقی فضائیہ کی داعش کے زیر زمین ٹھکانوں پر بمباری

شیعہ نیوز: عراقی فضائیہ نے اپنے تازہ ترین انسداد دہشت گردی آپریشن میں مشرقی صوبہ صلاح الدین میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے گزشتہ روز اپنے فضائی حملوں میں صوبہ صلاح الدین کے مشرق میں توز خورماتو کے قریب بلکانہ کی پہاڑیوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی مجرمانہ طرز عمل قانونی بحث کے تابع نہیں ہیں، اسلامی جہاد

ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقے میں داعش کے دو زیر زمین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

بلکانہ کی پہاڑیوں میں داعش کے ٹھکانے موجود ہیں جو صوبہ صلاح الدین اور سلیمانیہ کے درمیان سرحد پر ایک سنگلاج علاقہ ہے جہاں دہشت گرد عناصر امریکہ کی مدد سے ملک کے خلاف سرگرم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button