دنیا

اسرائیل کی جنگی کابینہ ایران پر حملے کی مخالف

شیعہ نیوز: ۔صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے صادق دو حملوں کے جواب میں صیہونی سیکورٹی کابینہ نے ایران کے خلاف کاروائی کنے کی مخالفت کی ہے۔

صیہونی ٹی وی چینل تیرہ کے حوالے سے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی سیکورٹی کابینہ نے کل رات کے اجلاس میں ایران کے خلاف فضائی حملہ کرنے کی منظوری نہیں دی اور اجلاس، حملے کی مخالفت پر ختم ہو گیا۔ اس سے قبل بعض ذرائع

یہ بھی پڑھیں : عراقی مقاومت کا مقبوضہ گولان پر ڈرون حملہ

پروپیگنڈہ کر رہے تھے اسرائیل عنقریب ایران میں اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ایران نے پہلے ہی واضح کردیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے ایران پر جارحیت کی کوشش کی تو اس کو پہلے سے بھی زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ ایران نے یکم اکتوبر کو صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی تھی جس نے اسرائیل کے دفاعی اور انٹیلیجنس نظام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button