پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی، JDC کی ایمبولینس پر فائرنگ اہلسنت جوان راحیل شہید

شیعہ نیوز (کراچی) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں شیعہ ادارہ جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کی فلاحی ایمبولنیس پر فائرنگ سے  اہلسنت جوان راحیل خان شہیدہوگئے ہیں، گمان یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ تکفیریوں نے اس ایمبولینس ڈرائیور کو شیعہ سمجھ کر نشانہ بنایا ہے، لیکن یہ نوجوان اہلسنت مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ کیونکہ جے ڈی سی نامی اس ادارے میں صرف شیعہ ہی نہیں بلکہ اہلسنت برادران کی ایک بڑی تعداد کام کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ ایک بار پھر تین دن کی خاموشی کے بعد متاثرہ علاقے میں شیعہ ٹارگیٹ کلنگ شروع ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button