دنیا

لاوروف کی اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔ حماس کے ذرائع کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کا ایک وفد آئندہ مہینے ماسکو کا دورہ کرےگا۔ المیادین کے مطابق حماس کا ایک وفد اس سے قبل بھی ماسکو کا دورہ کرچکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حماس کے وفد کا روس کا دورہ بہت ہی مثبت اور تعمیری رہا ہے۔ المیادین کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے اب حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ کا باقاعدہ دورہ ماسکو کی دعوت دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button