پاکستانی شیعہ خبریں

پُرامن معاشرے کیلئے مذہبی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ نیوز: معروف عالم دین وخطیب علامہ ناظر عباس تقوی نے ماہ محرم کی ساتویں مجلس سے امام بارگاہ جعفریہ کمپلیکس اسٹیل ٹاؤن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرامن معاشرے کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے مذہبی ہم آہنگی اور باہمی احترام وقت کی اہم ضرورت ہے تمام مسالک کے علماء کرام کو اتحاد بین المسلمین کی ضرورت پر زور دینا ہوگا ،ففتھ جنریشن وار سوشل میڈیا پر لڑی جانے والی وہ جنگ ہے جس کا ہدف صرف اور صرف امت مسلمہ ہے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کے لیے دشمن انتہائی منظم انداز میں مصروف عمل ہے ان سازشوں کا بروقت تدارک نہ کیا گیا تو عالم اسلام کی بقا کو سنگین خطرات سے دوچار ہونا پڑے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button