دہشت گردوں کا سرغنہ احمد لدھیانوی کا شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی، حکومت فوری نوٹس لیں
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات اور 80 ہزارر سے زائد پاکستانیوں کے قتل عام میں ملوث دہشتگرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ المعروف اھلسنت و الجماعت کہ سرغنہ ملعون احمد لدھیانوی نے ملک میں شیعہ مسلمانوں کہ قتل عام کی دھمکی دے ڈالی ۔
سابق آمر ضیاء الحق کہ دور حکومت میں سعودی و امریکہ سرمایہ سے بنائی جانیوالی کالعدم جماعت جو اب تلک 80ہزار سے زائد پاکستانیوں کو قتل عام کروا چکی ہے اس کے موجودہ سرغنہ ملعون احمد لدھیانوی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پہ اپنے ایک جاری پیغام میں شیعہ مسلمانوں کہ قتل عام کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے لیکن افسوس اس پہ ہے کہ ریاستی ادارے اس اعلان کہ بعد بھی اسکی گرفتاری کرنے کو تیار نہیں ۔
مکتب تشیع تو اس جیسے لاکھوں ملعونوں کو نمٹ چکی ہےور انکی گیڈر بھپکیا بھی سنتی رہتی ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ جن جماعتوں ، مدارس اور افراد کہ سبب وطن عزیز پاکستان کا نام FATF میں شامل کیا گیا ہے ان کو وطن عزیز میں اب تلک فرقہ وارانہ سرگرمیوں کی مکمل اجازت حاصل ہے، آخر ہمارے ریاستی ادارے کب خواب غفلت سے بیدار ہونگے۔