پاکستانی شیعہ خبریں

حکومت بجٹ میں عوامی مسائل پر توجہ دے، علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں عوامی مسائل پر توجہ دے، مشکل حالات کا مقابلہ کرنے والی پاکستانی عوام اس وقت بھی شدید مالی مسائل و مشکلات کا شکار ہے، اشیائے خورد و نوش و دیگر اشیاء پر عوام کو سبسڈی فراہم کی جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button