اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)وزیراعظم پاکستان نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ کو آئندہ مزید 3سال کےلئے آرمی چیف مقرر کردیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ 3سال کےلیے آرمی چیف برقرار رکھا ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ علاقائی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے۔وزیراعظم خطے میں امن کی کوششوں کا تسلسل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button