دنیاہفتہ کی اہم خبریں

ٹرمپ کے قریبی دوست کورونا کا شکار، ٹرمپ پر شکوک کا اظہار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکی صدر ٹرمپ کے 2 قریبی ساتھیوں میں کرونا وائرس کا شکار ہونے کا شبہہ ظاہر کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے نامزد چیف تین دن قبل ٹرمپ سے بھی ہاتھ ملا چکے ہیں۔

نائب امریکی صدر مائیک پنس نے صدر ٹرمپ کے حوالے سے بھی شک کا اظہار کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا ٹیسٹ بھی لیا گیا یا نہیں، کچھ کہہ نہیں سکتے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس امریکہ مین بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ امریکی حکومت اپنے شہریوں سے اس بات کو چھپا رہی ہے۔

اب تک امریکا میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button