پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مولانا عون نقوی صاحب 56 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا

شیعہ نیوز:کراچی۔ذاکر اہلبیت معروف عالم دین اتحاد بین المسلمین کے داعی مولانا عون محمد نقوی 56 سال کی عمر میں مختصر علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔ چند روز سے مولانا اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مولانا عون محمد نقوی معروف شیعہ رہنما علامہ شہنشاہ نقوی کےبڑے بھائی تھے۔آپ کے 3 بھائی اور تین بہنیں اور والد والدہ حیات ہیں ۔
مولانا عون محمد نقوی کا تعلق سندھ کے شہر خیرپور میرس سے تھا آپ نے سلطان مدارس سے تعلیم حاصل کی وہ نوجوانی ہی میں کراچی منتقل
ہو گئے تھے اور یہاں تعلیم کے بعد مجالس عزا پڑھنی شروع کردیں۔آپ معروف خطیب کے ساتھ ساتھ 10 سے زائد۔مذہبی کتابوں کے مصنف بھی تھے ۔آپ نے 2 بیٹوں اور تین بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا۔عروف عالم دین انسان دوست شخصیت سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ 3.00بجے دن امام بارگاہ شاہ کربلا ٹرسٹ اولڈ رضویہ سوسائٹی میں ادا جائے گی۔تدفین وادئ حسین کراچی میں ہوگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button