مشرق وسطی

میزائل کے دھماکے میں متعدد اسرائیلی فوجی افسر زخمی

شیعہ نیوز : اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ میں میزائل دھماکے میں دو اسرائیلی فوجی افسر اور متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔

عبرانی ویب سائیٹ ’’واللا‘‘ کے مطابق جنوبی فلسطین کے انجینیرنگ کیمپ کے ملٹری کالج میں مشقوں کے دوران چلنے والے میزائل کے باعث متعدد فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی میزائل کے شیل لگنے سے زخمی ہوئے۔

یہ واقعہ فوجی مشقوں کے دوران پیش آیا۔زخمی ہونے والے فوجیوں کو بئر سبع کے سوروکا اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button