پاکستانی شیعہ خبریں

ایک بار پھر گلگت مسافروں کے ساتھ خون کی ہولی 20 شیعہ شہید متعدد زخمی یوم عید یوم سوگ

chalas bus attack talibanاطلاعات کے مطابق راولپنڈی سے گلگت اور استورجانے والی مسافر بسوں سے مسافروں کو اتار کر شناخت کے بعد امریکی سعودی نواز دہشت گردوں نے گولیوں سے بھون دیا گیااطلاعات آرہی ہیں کہ مسافروں میں سے اکثر کا تعلق دیامر استور سے ہے
اور اب تک کی اطلاعات کے  مطابق کم ازکم بیس کے قریب شیعہ مسافر شہید ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں جبکہ شہادتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ہے
ادھر بسوں کے ساتھ سیکوریٹی کے انتظامات کے نام پر گلگت بلتستان حکومت نے ایک ایک پولیس سپاہی کو بیٹھایا ہواتھا جو سب سے پہلےامریکی سعودی نواز  دہشت گردوں کا نشانہ بنا وہابی دہشت گرد کمانڈوز کی وردی میں آئے تھے
یہ تیسری بار اس راستے پر اس قسم کا وقعہ رونما ہوا ہے اور ہر بار گلگت بلتستان حکومت سیکوریٹی بہتر بنانے کا جھوٹا دعوا کرتی ہے سیکوریٹی کے بجائے حکومت عوام کا پیشہ اپنی عیاشیوں پر خرچ کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button