پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ علماء کونسل کے رہنماوں کی اے آر وائی کے بانی حاجی عبدالرزاق کے گھر آمد اور فاتحہ خوانی

شیعہ نیوز (کراچی) شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی کی قیادت میں کراچی ڈویژن کے صدر علامہ جعفر سبحانی سمیت دیگر علمائے کرام و تنظیمی احباب نے ARY گروپ کے بانی حاجی عبدالرزاق کی انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اس موقع پر رہنماوں نے حاجی عبدالرزاق کی قومی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔ رہنماوں نے حاجی عبدالرزاق کے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاجی عبدالرزاق وطن عزیز کی ایک محب وطن شخصیت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button