پاکستانی شیعہ خبریں

ٹنڈوآدم، ایم ڈبلیو ایم اور ایس یو سی کی جانب سے محرم الحرام میں سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا

شیعہ نیوز (ٹنڈو آدم) محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی حضرت امام حسینؑ کی عزاداری کے سلسلے میں مجالس کا سلسلہ شروع جبکہ سیکورٹی کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی ٹنڈوآدم ایوب بروہی اور شیعہ علماء کونسل ٹنڈوآدم  اور مجلس وحدت مسلمین ٹنڈو آدم کی موجودگی میں سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا۔ ڈی ایس پی ٹنڈوآدم ایوب بروہی کا کہنا تھا اہلکاروں کو حساس مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے اور کسی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکار مانیٹرنگ پر معمور ہونگے جو جلوس اور مجالس کی نگرانی کرینگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button