پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ : سپاہ صحابہ(مینگل گروپ) کی فائرنگ سے انور علی شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ ) آج صبح کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد مولوی مینگل کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ ہزارہ مومن قمبر علی کو شہید کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق شہید قمبر علی کو فاطمہ جناح روڈ پر دہشتگردوں نے گھات لگا کرنشانہ بنایا، شہید کی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم ابھی آجی آفس کے سامنے کوئٹہ کے مومنین بلوچستان اسمبلی میں مجلس وحدت مسلمین کے ایم پی اے آغا رضا کی سربراہی میں احتجاج جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button