Uncategorized

شجاع خانزادہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، جنرل راحیل شریف

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے شجاع خانزادہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ ایسے بزدلانہ اقدام ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ۔ شجاع خانزادہ دلیر انسان تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف نے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا شجاع خانزادہ نے عظیم مقصد کےلئے قربانی دی انٹیلی جنس ادارے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو ڈھونڈنے کےلئے اپنے وسائل استعمال کریں اور مجرموں کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button