Uncategorized

ملتان، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا مشترکہ یوم القدس منانے کا اعلان

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )  مجلس وحدت مسلمین ملتان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا ملتان میں مشترکہ طور پر یوم القدس منانے کا اعلان، ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم ملتان کے رہنما علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ حسب سابق کی طرح امسال بھی انشاء اللہ جمعتہ الوداع کے موقع پر ملتان میں نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ شاہ گردیز سے چوک گھنٹہ گھر تک القدس ریلی نکالی جائے گی۔ القدس کی ریلی میں ملتان کی تمام جماعتوں اور تنظیموں کو دعوت دی گئی ہے۔ القدس کے ریلی کے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button