پاکستانی شیعہ خبریں

سوات: دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رسں ادارہ ) پشاور: سوات میں نامعلوم شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ جوابی کارروائی میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ فصیلات کے مطابق سوات میں نامعلوم شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جوابی کارروائی کے نتیجہ میں شدت پسند فرار ہوگئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کا تعاقب کرتے ہوئے ایک پہاڑی پر گھیر لیا جہاں مقابلے میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ علاقہ میں سیکیورٹی اہلکاروں کا سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button