Uncategorized

پاسبان عزا نے کالعدم سپاہ صحابہ کے کراچی مرکز پر احتجاج کا اعلان کردیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاسبان عزا پاکستان نے ہزاروں شہداء کی قاتل جماعت کالعدم سپاہ صحابہ المعروف کالعدم  اہلسنت و الجماعت کے مرکز مسجد صدیق اکبر ناگن چورنگی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پاسبان عزا کے مرکزی صدر راشد رضوی نے کہا کہ پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سپاہ صحابہ جیسی جماعتوں کا خاتمہ ضروری ہے، افواج پاکستان ان کے خلاف ملک گیر آپریشن کریں۔ کالعدم سپاہ صحابہ  کے خلاف 21 اگست، بروزِ اتوار، بوقت: شام 05:00 بجے ناگن چورنگی پر کیا گیا۔ احتجاج میں تمام محب وطن پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button