Uncategorized

تکفیری فاشزم کے خلاف نظریاتی جنگ کے دعویدار "متحدہ" کے رہنماء کا جھنگ میں تکفیری دہشتگرد کی حمایت کا اعلان

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) تکفیری فاشزم کے خلاف نظریاتی جنگ کے دعویدار "متحدہ قومی موؤمنٹ” خیبر پختون خواہ کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف نے جھنگ پی پی 78 ضمنی الیکشن میں تکفیری دہشتگرد مسرور نواز جھنگوی کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، انہوں سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک میں ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کلعدم جماعت لشکر جھنگوی کے سرغنہ و ہزاروں پاکستانیوں کے قتل عام میں ملوث دہشتگرد حق نواز جھنگوی کے فرزند مسرور نواز جھنگوی کی حمایت کا اعلان کیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button