Uncategorized

کراچی: رینجرز کی کاروائی، شیعہ سنی قتل عام و دیگردہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث تکفیری دہشتگرد "فرعون" گرفتار

شیعہ نیوز( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ( کراچی: رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ قتل عام سمیت متعدد دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث بدنام زمانہ دہشتگرد کو گرفتار کردیا، رینجرز ترجمان کے مطابق رات گئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے شیعہ سنی قتل عام سمیت متعدد دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث کلعدم جماعت کا تکفیری دہشتگرد نسیم حیدر عرف فرعون کو گرفتار کرلیا، رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگرد کا تعلق کلعدم تنظیم سے ہے اور شہر میں فرقہ وارانہ قتل عام میں ملوث رہا ہے، تکفیری دہشتگرد کے قبضہ سے اسلحہ، ایمونیسن اور بارودی مواد بھی مرآمد ہوا۔

رینجرز کی جانب سے جاری پریس ریلیز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button