Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the health-check domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /var/www/vhosts/shianews.com.pk/final/wp-includes/functions.php on line 6121
قائداعظم کا مزار بھی تکفیریوں کی ہٹ لسٹ پر آگیا، حملے کا خطرہ، عوام کا داخلہ بند - شیعہ نیوز پاکستان
پاکستانی شیعہ خبریں

قائداعظم کا مزار بھی تکفیریوں کی ہٹ لسٹ پر آگیا، حملے کا خطرہ، عوام کا داخلہ بند

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مزار قائد پر دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر عوام کا داخلہ بند کر کے سیکیورٹی اقدامات انتہائی سخت کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سندھ حکومت کو مکتوب ارسال کیا گیا ہے جس میں مزارقائد پر ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سندھ حکومت کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مزار قائد پر سیکیورٹی کے انتظامات کو سخت کرے سندھ حکومت نے قائد اعظم کے مزار مینجمنٹ بورڈ کے ساتھ سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس طلب کرتے ہوئے مزار قائد میں عوام کا داخلہ بند کر کے سیکیورٹی اقدامات انتہائی سخت کر دیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button