Uncategorized

کراچی ، اورنگی ٹاؤ ن میں رینجرز کی کاروائی، 3 تکفیری دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سے گرفتار کئے گئے تینوں تکفیری دہشت گردوں کا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم سے ہے، اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، تکفیری دہشتگردوں کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم پر مقام منتقل کر دیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button