پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ شبیرمیثمی کی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان سے ملاقات

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مولانا مفتی عبدالخبیر آزاد سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملکی سیاسی مذہبی حالات اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور فلسطین پر اسرائیلی حملوں اور وحشیانہ بمباری کے خلاف پاکستانی مسلمانوں کو بھرپور صدائے احتجاج بلند کرنے اور عالم اسلام کے حکمرانوں کو اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے کے لیے عملی اقدامات کرنے کی اپیل کی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button