اہم پاکستانی خبریں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دربار حضرت شمس تبریز ملتان کا دورہ

شیعہ نیوز: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ساتھ ملتان میں دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر ڈونلڈ بلوم کو دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز پر جاری ترقیاتی کام پر بریفنگ دی گئی۔ امریکی وفد دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی روانہ ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button