دنیامشرق وسطی

ایرانی امدادی کھیپ افغانستان کے شہر قندوز پہنچ گیا ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسلامی جمہوریہ ایران سے بشر دوستانہ امداد کی ایک بڑی کھیپ لے جانے والا طیارہ افغانستان کے شہر قندوز پہنچ گيا ہے امدادی کھیپ میں طبی اشیاء ، خوراک اور دیگر وسائل شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران سے بشر دوستانہ امداد کی ایک بڑی کھیپ لے جانے والا طیارہ افغانستان کے شہر قندوز پہنچ گيا ہے امدادی کھیپ میں طبی اشیاء ، خوراک اور دیگر وسائل شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی افغانستان پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایران کی طرف سے افغانستان کو بشر دوستانہ طبی اور غذائی امداد فراہم کرنے کی یہ چھٹی کھیپ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button