اسرائیل نے سات اکتوبر کے بعد مغربی کنارے میں 150 فلسطینی بچے شہید کردیے
شیعہ نیوز: اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے میں 150 سے زائد فلسطینی بچوں کو قتل کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صہیونیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، ائیر کمانڈر صباحی فرد
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے میں 150 سے زائد فلسطینی بچوں کو قتل کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایجنسی نے اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے مغربی کنارے کے بہت سے کیمپوں میں اپنی خدمات معطل کر دی ہیں۔ اسرائیلی کارروائی سے شمالی مغربی کنارے کے 4 پناہ گزین کیمپوں میں دسیوں ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔