مشرق وسطی

نیتن یاہو 7 اکتوبر کے بعد سے "نروس بریک ڈاؤن” جیسی کیفیت کا شکار ہیں

شیعہ نیوز: سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو کو ہدف تنقید بنا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایہود اولمرٹ نے کہا کہ نیتن یاہو 7 اکتوبر کے بعد سے "نروس بریک ڈاؤن” جیسی کیفیت کا شکار ہیں، وہ اسرائیل کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کی بات کرکے نیتن یاہو غلطی کر رہے ہیں۔ ایہود اولمرٹ نے مزید کہا کہ غزہ پر قبضہ کرنا یا اُس کی سلامتی کی نگرانی کرنا اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button