مشرق وسطی

شام ایران تعلقات اسٹریٹجک ہیں: شامی صدارتی مشیر

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شام کی صدارتی مشیر محترمہ خاتون بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ایران اور شام کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک ہیں۔

محترمہ خاتون بثینہ شعبان نے کہا کہ خطے کے موجودہ خصمانہ اقدامات اور بیانات، ایران اور شام کے درمیان باہمی تعلقات کو متاثر نہیں کر سکتے ہیں۔

بثینہ شعبان نے اپنے ملک کی موجودہ تبدیلیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے شامی قوم اور حکومت اپنی پوری طاقت کے ساتھ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کھڑی رہی ہیں۔

شامی خاتون نے ایران اور امریکہ اور برطانیہ کے مابین تناؤ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی جنگ نہیں ہو گی اور ان ممالک کے مابین تمام تنازعہ بغیر جنگ کے حل ہوجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button