پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی کے علاقے گلشن میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ وکیل حیدر کاظمی شہید

شیعہ نیوز(کراچی) کراچی کے پوش علاقے گلشن اقبال 13 ڈی میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ وکیل حیدر کاظمی کا شہید کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق وکیل حیدر کاظمی ہائی کورٹ سے نکل کر کہیں جارہے تھے کہ گلشن اقبال میں تکفیری دہشتگردوں نے انکا تعاقب کرکے انہیں شہید کردیا ہے۔ تکفیری ناصبی دہشتگردوں نے انکی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی دم ٹوڑ گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button