پاکستانی شیعہ خبریں

امام حسین (ع) کا پیغام پوری انسانیت کے لئے ہے، علامہ سید شفقت عباس

شیعہ نیوز(باڈہ) مرکزی امام بارگاہ ابوتراب سیال میں عشرہ محرم کی مجالس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید شفقت عباس نے کہا ہے کہ امام حسین (ع) نے کربلا میں جوقربانی اور پیغام دیا ہےوہ عالم انسانیت کے لئے ہے پوری انسانیت اس پیغام پر عمل کرے تو تمام فسادکا خاتمہ ہوجائے گا اور امن و سلامتی دنیا کا مقدر بن جائی گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button