Uncategorized

چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام لبیک یا زہرا(ع) کانفرنس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیر اہتمام چنیوٹ میں لبیک یا زہراؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شریک خواتین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انچارج زہرہ نقوی اور ڈویژنل انچارج سمیرا نقوی نے کہا کہ موجودہ حالات میں ماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت اسلامی اصولوں کے مطابق کریں تاکہ عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کا قلع قمع کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button